09:44 pm
25 اپریل تک کرونا کیسز کی تعداد 50 ہزار تک پہنچنے کا خدشہ ،کتنے کیسز سنگین نوعیت کے ہوسکتے ہیں؟حکومت کی سپریم کورٹ میں پیش کردہ رپورٹ میں تہلکہ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں حکومت نے کورونا وائرس سے بچائو کے قومی ایکشن پلان کی رپورٹ جمع کرادی جس میں کہاگیا ہے کہ 25 اپریل تک کیسز کی تعداد 50 ہزار تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔ ہفتہ کو حکومت نے رواں ماہ کے اختتام تک متوقع کیسز بارے بھی عدالت کو آگاہ کردیا،عام اور سنگین اور تشویش ناک کیسز کی متوقع تعداد بارے بھی آگاہ کردیا۔ جمع کروائی گئی رپورٹ میں کہاگیا کہ 25 اپریل تک کیسز کی تعداد 50 ہزار تک پہنچنے کا خدشہ ہے، 7 ہزار کیسز سنگین نوعیت کے ہوسکتے ہیں،۔
اڑھائی ہزار کے قریب کیسز تشویش ناک ہوسکتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق 41 ہزار معمولی نوعیت کے کیسز ہوسکتے ہیں، 25 اپریل تک کورونا کے کنفرم کیسز کی تعداد یورپ سے کم ہوگی،25 اپریل تک وائرس کی ٹیسٹنگ سہولت میں اضافہ کیا جائیگا،366 ملین امریکی ڈالر کی لاگت سے ایمرجنسی پلان کا اطلاق کردیا۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے صوبوں، وبائی ماہرین کیساتھ کورونا سے بچاو کی گائیڈ لائیںز تیار کیں،بیرون ملک سے واپس آنے والوں کی سکریننگ کے ایس او پیز بنائے گئے ہیں،کورونا سے جاں بحق ہونے کی تدفین کے لیے بھی ایس او پیز واضح کیے گئے ہیں،کرونا سے بچاو کی آگہی مہم چلائی جا رہی ہے،ائیر پورٹس اور داخلی راستوں پر 222 مشتبہ کرونا مریضوں کی شناخت کی گئی،تمام ائیر پورٹس پر کرونا اسپیشل کاونٹر قائم کیے گئے ہیں،ایران سے ملحقہ بلوچستان بارڈر پر ایمر جنسی کا اعلان کیا گیا ہے،اسلام آباد میں قرنطینہ کے لیے 300 بیڈز کا بندوبست کیا گیا ،اسلام آباد کے چار ہسپتالوں میں 154 بیڈز پر مستمل آئسولیشن وارڈ بنائے گئے ہیں، 154 اضلاع میں مشتبہ مریضوں کو قرنطینہ میں رکھنے کا بندوبست کیا گیا ہے

تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 