11:46 pm
اپریل کے آخر تک کوروناوائرس کے مریضوں کی تعدادایک لاکھ سے زائد ہوجائے گی، ڈاکٹر عطاالرحمن

لاہور(نیوز ڈیسک) معروف سائنسدان ڈاکٹر عطاء الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کوبتا دیا، اپریل کے آخر تک تعدادایک لاکھ سے زیادہ ہوگی، پاکستان میں کووباء تیزی سے پھیل رہی ہے، کیونکہ ٹیسٹنگ نہ ہونے کے برابر ہے،بمشکل روز5ہزار تک ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔ جو کم ازکم 50ہزار ہونے چاہئیں۔ انہوں نے نجی ٹی وی کو گفتگو کے دوران بتایا کہ کورونا سے متعلق ہمارے پاس ابھی تک جو اعدادوشمار آئے ہیں، ان کو دواطراف سے دیکھ کر لگتا ہے کہ ہر دوسرے دن تعداد دوگنی ہوتی جا رہی ہے۔
اس وقت کل کیسز تین ہزار کے لگ بھگ اور 18ہزار مشتبہ کیسز ہیں۔اگر مشتبہ کیسز میں آدھے یا اس سے کم بھی کنفرم سمجھ لیں ، تو کل تعداد 10ہزار تک ہوگئی ہے۔ لیکن اگر ہر روز یہ دوگنے ہوتے جائیں تو چھ سات سائیکل ہوں گے، جس سے 30 دنوں میں تعداد ڈیڑھ لاکھ سے بھی بڑھ جاتی ہے۔اس کو دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ابھی تک ہم کورونا پر قابو نہیں کرپائے۔دوسری طرف پاکستان میں اموات کی تعداد انتہائی کم ہے، کیسز کے حساب سے تعداد اتنی نہیں جتنی مغرب میں ہے۔انہوں نے کہا کہ کیسز کی تعداد پاکستان میں تیزی سے پھیل رہی ہے، کیونکہ ٹیسٹنگ اتنی نہیں ہورہی ، ٹیسٹ نہ ہونے کے برابر ہے۔ بمشکل روز5 ہزار تک کیسز ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔جبکہ کم ازکم روزانہ 50 ہزار ٹیسٹ کرنے چاہئیں۔ ڈاکٹر عطاء الرحمان نے کہا کہ میں نے وزیراعظم کو بتا دیا ہے کہ میرے نزدیک اپریل کے آخر تک کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے زیادہ ہوگی۔جبکہ وزیراعظم کو جو تعداد کے حوالے سے بتایا جارہا ہے، کہ 25ہزار یا 50 ہزار تک ہوگی، یہ بہت کم ہے ۔انہوں نے کہا کہ پی سی آر مشین موجود ہیں، 150پی سی آر مشینیں یونیورسٹیز کو دے دی جائیں تو ایک مشین آسانی سے روزانہ 400 ٹیسٹ کرتی ہے۔اس ٹیسٹ کی استعداد بڑھ جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 