01:03 pm
پاکستان میں کورونا وائرس کے 257مریض مکمل صحتیاب ہوگئے

لاہور/کراچی(نیوز ڈیسک)ملک بھر میں کورونا وائرس کے 257مریض مکمل صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا،جس کے بعد تعداد 3277ہوگئی۔ملک بھر میں کورونا وائرس کے کيسز کى تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے،گزشہ 24گھنٹےکےدوران کورونا کےمزید 397کیسز رپورٹ ہوئےجس کے بعد پاکستان میں کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد3ہزار277ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹرنے نئے اعداد و شمارجاری
کردیئے،کورونا وائر س سے پنجاب سب سے زیادہ متاثر ہوا، جہاں کورونا کے مریضوں کی تعداد1493ہوگئی جبکہ سندھ میں 881افرادکوروناوائرس کا شکار ہوئے۔اس کے علاوہ خیبرپختونخوامیں 405،بلوچستان میں 191،گلگت بلتستان میں210،اسلام آباد میں82اور آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے 15کیسز رپورٹ ہوئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق،گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں کورونا وائرس سے مزید 5 مریض جاں بحق ہوئے،جس کے بعد اموات کی تعداد 50ہوگئی۔خیبرپختونخوا میں 16،سندھ اورپنجاب میں 15،15،گلگت بلتستان میں 3اور بلوچستان میں ایک مریض کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگیا۔کورونا وائرس سےمتاثرہ 17مریضوں کی حالت تشویشناک ہےجن کا علاج جاری ہے۔پاکستان میں کورونا کے 257مریض صحتیاب ہوچکے ہیں،61 فیصد بیرون ملک سے اور 39 فیصد مقامی طور پر وائرس منتقل ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 