01:08 pm
نوشین جاوید چیئرپرسن ایف بی آر تعینات

نوشین جاوید چیئرپرسن ایف بی آر تعینات

01:08 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نوشین جاوید امجد کو چیئرپرسن ایف بی آر تعینات کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیٹ کرکے نوشین جاوید امجد کی تعیناتی کی منظوری دی جس کے بعد شبر زیدی کی اعزازی طور پر چئیرمین کی تقرری فوری ختم کردی گئی ہے، نوشین جاوید امجد ان لینڈ سروس کی گریڈ 22 کی افسر ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ چیئرمین ایف بی آر کی شبر زیدی کی رخصت کے باعث نوشین جاوید امجد قائم مقام چیئر پرسن کے طور پر کام کررہی تھیں۔واضح رہے کہ سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی خراب صحت کی وجہ سے پہلے سے ہی غیر معینہ مدت کے لیے رخصت پر تھے اور اس دوران ان کے استعفے کی خبریں بھی سامنے آئیں لیکن انہوں نے استعفے کی تردید کرتے ہوئے کہا تھا کہ اپنی خراب صحت سے وزیراعظم کو آگاہ کردیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ