06:38 pm
وزیراعظم نے مجھے کمینہ اورلفافہ بھی  کہاتھا،سینئرصحافی نے بڑادعویٰ کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )ملک کے نامور اورسینئرصحافی سلیم صافی نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نےبنفس نفیس سوشل میڈیا کارکنوں کو میری ٹرولنگ کی ہدایات دیں عمران خان نے میرے لئے لفافہ اور کمینہ جیسے الفاظ استعمال کئے۔ میرے پاس ثبوت موجود ہیں۔سلیم صافی کا مزید کہنا تھا کہ مجھے اللہ نے یہ اعزاز بخشا ہے
کہ میں ایک لمحے کےلیے بھی عمران خان کی اس گندی تبدیلی کو لانے میں میرا کوئی کردار نہیں رہا۔ میں عمران خان کی سیاست کاحامی نہیں رہا، عارف علوی،جہانگیرترین،اسدعمر انکےاپنےگروپ تھے انہوں نے بنکاک اور لندن میں اپنے گروپس بنائے تھے تاکہ یہ پہچانے نہ جائیں۔سلیم صافی نے دعویٰ کیا کہ عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد میری جو ٹرولنگ ہوئی اسے افتخار درانی وزیراعظ ہاؤس سے مانیٹرکررہاتھا۔خاتون اینکر نے سوال پوچھا کہ کیا آپکو یقین ہے کہ جس نمبر سے عمران خان نے آپکو کمینہ کہا ، وہ نمبر انہی کے گروپ کا تھاجس پر سلیم صافی نے کہا کہ جتنا میں انکی پارٹی میں گھسا ہوں اتنا کوئی نہیں گھسا۔ یہ انکو معلوم ہے

تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ