07:08 pm
وفاقی وزیر خسروبختار نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر برائے قومی تحفظ خوراک و تحقیق خسرو بختیار نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا۔گزشتہ دنوں آٹا و چینی بحران کی تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر آئی تھی جس میں فائدہ اٹھانے والوں میں جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کے بھائی کا نام بھی شامل ہے۔اب خسرو بختیار نے وزارت تحفظ خوراک و تحقیق سے استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کو بھجوایا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شوگر بحران میں مجھے بلاجواز بدنام کیا جارہا ہے
حالانکہ مجھے 4 ماہ پہلے فوڈ اینڈ سیکیورٹی کا چارج دیا گیا اور میں اپنی وزارت سے متعلق ملک میں گنے کی پیداوارکے بارے میں معلومات رکھتا تھا۔انہوں نے کہا کہ کسی بھی ذاتی مفادات کے ٹکراؤ سے بچنے کے لیے بطور وزیر فوڈ سیکیورٹی کا عہدہ چھوڑتا ہوں لہٰذا میرا بطور وفاقی وزیر استعفیٰ قبول کیا جائے۔دوسری جانب وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق خسرو بختیار کا قلمدان تبدیل کردیا گیا اور انہیں اب اقتصادی امور کا وفاقی وزیر بنایا گیا ہے۔خیال رہے کہ 4 اپریل کو وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی جانب سے آٹا و چینی بحران کی تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر لائی گئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی ذمہ داری ہے کہ۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حیران کن بات کہہ دی

بم کوناکارہ بناتے ہوئے دھماکا،علاقے میں سرچ آ پریشن شروع