03:28 pm
فیڈرل بورڈ کے تحت جماعت پنجم کے سینٹرلائیزڈ سالانہ امتحانات ، مشعل زینب بنت راشد عباس نےاول پوزیشن حاصل کی

فیڈرل بورڈ کے تحت جماعت پنجم کے سینٹرلائیزڈ سالانہ امتحانات ، مشعل زینب بنت راشد عباس نےاول پوزیشن حاصل کی

03:28 pm

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کے زیرِاہتمام جماعت پنجم کے سینٹرلائیزڈ سالانہ امتحانات 2020ء میں
 اسلام آباد ماڈل کالج برائے طالبات F-7/4 کی طالبہ مشعل زینب بنت راشد عباس نے 583/600 نمبر حاصل کر کے پورے اسلام آباد بورڈ میں اول پوزیشن حاصل کی۔
 

تازہ ترین خبریں