08:37 pm
شوگر مافیا کے خلاف رپورٹ کے بعد جہانگیر ترین کو ایک اور جھٹکا، بڑا عہدہ واپس لے لیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے شوگر انکوائری کمیٹی کی تحقیقاتی رپورٹ کی روشنی میں اپنے سب سے قریبی ساتھی جہانگیر خان ترین کے خلاف بڑا ایکشن لے لیا۔پنجاب حکومت کے سابق ترجمان ڈاکٹر 
شہباز گل نے ٹوئٹر پر بتایا کہ جہانگیر خان ترین کو وزیر اعظم کی زراعت کے اوپر قائم کی گئی ٹاسک فورس کی سربراہی سے ہٹادیا گیا ہے۔ انہیں شوگر انکوائری رپورٹ کی سفارشات کی روشنی میں عہدے سے ہٹایا گیا ہے۔ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ اس معاملے پر مزید کوئی ایکشن اس وقت لیا جائے گا جب انکوائری کمیٹی کی حتمی سفارشات سامنے آجائیں گی۔

تازہ ترین خبریں

ان طلبا وطالبات کو کالجز اور یونیورسٹیز میں داکلہ نہیں ملےگا۔۔ وزیرتعلیم نے بچوں اور والدین پر بجلیاں گرادیں

شوگر ملز فراڈ کیس  ۔۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بڑا ریلیف مل گیا

یوٹیوب کے کروڑوں صارفین کیلئے اچھی خبر وہ فیچر آگیا جو اب تک دستیاب نہیں تھا

حکومت ایک سال اور رہی تو ملک کو مزید پیچھے لے جائے گی ،رانا ثنااللہ

عوامی مقامات پر شرم ناک  حرکات۔۔سزا ملنے کے بعد نوجوان جوڑے نے کیا کیا؟ جانیں

اللہ ہی معاف کرے۔۔جواں سال بیٹی نے بوڑھے باپ کے ساتھ ایسا شرمناک کام کیا کہ ہرکوئی کانپ اٹھا،تفصیلات جان کر آپ بھی رو پڑیں گے

سی ٹی ڈی پنجاب کی صوبے بھر میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد گرفتار

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی۔۔موقعے سے فائدہ اٹھائیں ۔ خریداروں کیلئے بڑی خبر ۔۔

آج بادل کہاں کہاں برسیں گے اورکہاں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

خوبصورت ترین اداکارہ شادی کی پیشکش ۔ ساڑھے آٹھ کروڑ روپے کی بھی آفر کر دی۔۔ یہ پیشکش کس اہم شخصیت نے کی؟جانیے تفصیل

لاہور میں ڈاکوؤں کا نیا ریکارڈ ۔۔ 2ارب روپے کی چوریاں۔۔۔ بزدار سرکار سوتی رہی ۔۔عوام لٹ گئی

چینی کی سرکاری قیمت میں پھر اضافہ، فی کلو قیمت بڑھا کر کتنی کر دی گئی؟

لاہور:ڈینگی کیسز میں تشویشناک اضافہ

لاہور:ڈینگی کیسز میں تشویشناک اضافہ

کراچی سرکلر ٹرین کا منصوبہ منظور کر لیا گیا