08:52 pm
مردان کی یو سی منگا کو ڈی سیل کرنے کا فیصلہ

مردان(نیوز ڈیسک) مردان خصوصاً اہلیان منگا درگئی کیلئے ایک اچھی خبر، گذشتہ دو ہفتوں سے زائد لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ڈپٹی کمشنر مردان نے یونین کونسل منگا کو  ڈی سیل کرنے کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا۔
اعلامیہ کے مطابق ڈی سیلنگ کا فیصلہ سیکرٹری ریلیف، کمشنر مردان ڈویژن، بریگیڈیئر عتیق اور ڈی پی او کی میٹنگ میں کیا گیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد سے ڈاکٹر معین نے یوسی منگا کا دورہ کیا تھا، چاروں اطراف سے 109 افراد کے سیمپل لئے گئے جو تمام کے تمام نیگیٹیو آئے تھے۔اعلامیہ میں کہا گیا کہ یوسی منگا میں 20 سے زائد دیہات واقع ہیں، انتظامیہ کو ڈی سیلنگ سے پہلے پورے علاقے کو صاف کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ دیگر علاقوں کو جراثیم کش سپرے کے بعد ڈی سیل کیا جائے گا۔یاد رہے کہ 18 مارچ کو مردان کے علاقے منگا سے تعلق رکھنے والے 50 سالہ شخص کی کورونا وائرس کے باعث ہلاکت کے بعد اگلے ہی دن ضلعی انتظامیہ نے منگا یونین کونسل کو لاک ڈاؤن کردیا تھا۔یہ بھی خیال رہے کہ آج مردان میں کورونا سے متاثرہ 2 افراد صحتیاب ہونے جبکہ 11 مشتبہ کو تنہائی میں 15 دن گزارنے کے بعد گھروں کو منتقل کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

پی ٹی آئی کارکنان کی پکڑ دھکڑ کافیصلہ

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہوگئی ،کنواروں کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک ریاض کی ’عمران خان‘ کا پیغام آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

مگرمچھ بھی حیران ہوگا ان آنسوؤں کو دیکھ کر،پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل نے حکومت پرطنز کے تیربرسادئیے

یکم جون سے پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی یا نہیں، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

ملک کو درپیش 5 بڑے مسائل کیا ہیں؟ وزارت خزانہ نے نشاندہی کردی

لانگ مارچ روک کردکھائو۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے بڑااعلان کردیا

بینظیرہمیشہ کہتی تھیں کہ پی پی کیلئے قانون الگ اور۔۔۔کپتان سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکے معترف،حیران کن بات کہہ دی

اگر میں وہاں سے نہ نکلتی توکون مجھے مارڈالتا۔۔پی ٹی آئی رہنماء یاسمین راشد نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

ایک ساتھ 9چھٹیاں۔۔۔سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں

سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری ، حکومت کا بڑا اعلان

خاتون کو329 سال بعدبری کردیاگیا،کیاالزامات تھے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی ذمہ داری ہے کہ۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے حیران کن بات کہہ دی

بم کوناکارہ بناتے ہوئے دھماکا،علاقے میں سرچ آ پریشن شروع