06:54 pm
عمران خان کو چینی کی شارٹیج سے پہلے ہی خبردار کر دیا گیاتھا،محمد مالک

عمران خان کو چینی کی شارٹیج سے پہلے ہی خبردار کر دیا گیاتھا،محمد مالک

06:54 pm


اسلام آباد(مانیٹڑنگ ڈیسک) سینئرملکی صحافی اور تجزیہ کار محمد ملک کہتے ہیں کہ ایک اہم شخصیت کی جانب سے وزیراعظم کو خبردار کیا گیا کہ چینی مارکیٹ سے غائب ہوجائے گی اور پھر 120روپے میں بھی نہیں ملے گی۔وزیراعظم عمران خان بھی فاسٹ باولر ذہنیت والے ہیں اور جب انہیں دھمکی ملی تو پھر وہ بھی کھڑے ہو گئے کہ اب دیکھا جائے گا ۔
نجی ٹی وی ” ہم نیوز “ کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے سینئر صحافی محمد مالک نے دعویٰ کیاہے کہ جہانگیر ترین اور بہت سارے دوسرے لوگ 1985 سے اس کاروبا ر میں آئے ، انہوں نے ایک ایک ملز شروع کیں پھر یہ چھ چھ بن گئیں اور پھر ان کے ہم نے بلینز روپے دیکھے، یہ شائد ملک کا سب سے بڑا انڈسٹریل جگا ہے ، عمران خان نے بہت بڑا فیصلہ کیا لیکن اصل ٹیسٹ اب شروع ہو گا ، فرانز ہو گا ، اس کا دائرہ کار سب سے بڑی بات ہے ، اہم لو گ چاہے وہ خسرو بختیار ہوں یا پھر جہانگیر ترین ، جن کا اثرو رسوخ ہے ، ان پرعمران خان کیا کرتے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں