03:14 pm
ساہیوال میں نوجوان 500 روپے کی شرط جیتنے کے لیے چلتی ٹرین کے نیچے لیٹ گیا، جانتے ہیں پھر اس کا کیا بنا ؟

ساہیوال(مانیٹرنگ ڈیسک )ساہیوال میں نوجوان 500 روپے کی شرط جیتنے کے لیے چلتی ٹرین کے نیچے لیٹ گیا، جانتے ہیں پھر اس کا کیا بنا ؟ نوجوان نے 500 روپے کی شرط جیتنے کے لیے اپنی جان داؤ پر لگادی اور چلتی ٹرین کے نیچے لیٹ گیا۔تفصیلات کے مطابق لاک ڈاؤن کے دوران شہر یوں کا جان لیوا کھیل جاری ہے۔پانچ سو روپے کی شرط جیتنے کے
لیے منچلا چلتی ٹرین کے نیچے لیٹ گیا،ریلوے ٹریک کے دونوں جانب بیٹھے شائقین ویڈیو بنانے کے ساتھ ساتھ نوجوان کو ہدایت کی دیتے رہے،جبکہ زندہ بچنے والے نوجوان کو دوست مبارک باد بھی دیتے رہے۔ سوشل میڈیا پر واقعے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہوئی تو شہریوں نے ڈی پی او سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شرط جیتنے پر نوجوان منچلے کو گلے سے بھی لگا رہے ہیں۔ماضی میں اس قسم کے کئی واقعات دیکھنے میں آئے ہیں جس میں نوجوان اس قسم کا ایڈونچر کرتے ہوئے جان کی بازی ہار دیتے ہیں۔ اس طرح کے واقعات دوسروں کو بھی ایسا کرنے پر مجبور کرتے ہیں جس کے باعث بڑا نقصان بھی ہو سکتا ہے۔ ٹک ٹاک بنانے کے شوقین افراد کو بھی اس طرح کے ایڈونچر کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ خیبرپختونخواہ کے ضلع نوشہرہ میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے ایک نوجوان جان کی بازی ہار گیا تھا کیونکہ وہ ٹرین کی زد میں آ گیا تھا۔جوان ٹرین ٹریک پر کانوں میں ہیڈفون لگا کر ٹک ٹاک بنانے میں مصروف تھا جس کی وجہ سے اسے ٹرین کے آنے کا پتہ نہیں چلا اور نوجوان جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ نوجوان ٹک ٹاکر کے کزن نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی کہ اس کا کزن ٹرین کے ٹریک پر ٹک ٹاک بناتا ہوا جاں بحق ہوا، انہوں نے مزید لکھا کہ کانوں میں ہیڈ فون لگے ہونے کی وجہ سے اسے ٹرین کے آنے کا پتہ نہیں چلا اور اپنی مستی کے دوران وہ ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا۔

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی