03:16 pm
پاکستانی آج خبردار رہیں ، اہم صوبے میں آج لاک ڈائون میں سختی کا فیصلہ کر لیا گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی آج خبردار رہیں ، اہم صوبے میں آج لاک ڈائون میں سختی کا فیصلہ کر لیا گیا ۔۔۔ سندھ حکومت نے آج لاک ڈاؤن میں مزید سختی لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ شب برأت کے حوالے سے لوگوں کو گھروں تک محدود رکھنے کے لئے کیا گیا ہے جس کے بعد ہر علاقے کی پولیس کو تعینا ت کر دیا گیا ہے تا کہ لوگوں کو ان کے علاقوں تک محدود رکھا جائے۔اس حوالے سے مختلف علاقوں میں پولیس کی نفری کو بڑھا دیا گیا ہے جس کے بعد
چیکنگ کےنظام کو مزید مضبوط بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے شہر میں گشت بڑھا دیا گیا ہے ، سندھ حکومت نے عوام سے اپیل کی ہے کہ گھروں میں رہ کر عبادت کریں قبرستانوں کارخ نہ کریں ، جوشہری قبرستان کی طرف آئے گا، اسے جانے نہیں دیا جائے گا۔ا س بارے میں احکاما ت جاری کرتے ہوئے سندھ حکومت کے ترجمان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تمام لوگ اپنے گھروں میں رہیں اور عبادت کریں، حکومتی اقدامات ان کی اپنی حفاظت کے لئے ہیں۔ دوسری جانب کراچی میں پولیس نے شب برات پردفعہ 144 کی خلاف ورزی پر ایکشن کا فیصلہ کیا ہے اور شب برات پرعوام کوگھروں میں روکنے کا پلان تیار کرتے ہوئے کہا کسی کوقبرستان آنےکی اجازت نہیں، اس حوالے سے پولیس نے تمام یونٹس کوآگاہ کردیا ہے۔سندھ حکومت نے ملک بھر میں سب سے پہلے لاک ڈاؤن کیا تھا جس کے بعد ابھی تک لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے اور امید کی جا رہی ہے کہ اس کے مزید اثرات سامنے آئیں گے اور کورونا وائرس سے لڑنے میںمدد ملے گی۔ ابھی تک پاکستان میں کورونا وائرس کی وجہ سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اس سے جاں بحق ہونے والے افرا د کی تعداد 55 ہو گئی ہے۔ لاک ڈاؤن کے بعد حکومت کی جانب سے عوام سے اپیل کی جا رہی ہے کہ وہ اپنے گھروں میں رہیں اورایک دوسرے سے ملنے سے گریز کریں۔

تازہ ترین خبریں

فوجی بغاوت ، وزیر اعظم گرفتار ، آرمی چیف نے حکومت برطرف کر دی

غرور کا سر نیچا، میچ سے قبل اکشے کمار اور وویک اوبرائے نے پاکستان کیخلاف کیا بات کی تھی اور۔۔۔۔

بھارت کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم ہوٹل پہنچی تو کیسے استقبال کیا گیا ؟ پوری قوم کیلئے شاندار خبر، ویڈیو دیکھیں

پاکستان سے ہارنا زندگی کی آخری غلطی ثابت ہوا، بھارتی ٹیم کیساتھ ورلڈ کے دوسرے ہی روز کیا تاریخی کارروائی کر دی گئی ؟ جانیں 

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم میں موجود معروف بھارتی کھلاڑی کو غدار قرار دیدیا گیا، بد ترین شکست کا ذمہ دار قرار

ان تمام پاکستانیوں کو ایک تنخواہ کے برابر الائونس دے دیا جائے، حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

74 سالوں میں پاکستان کی تاریخی فتح، پاکستانیوں کو قومی چھٹی دی جا رہی ہے؟ جانیں 

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ  بڑا اضافہ 

اپنے ہی طالبعلم کیساتھ شرمناک تعلق قائم کرنے والی استانی عبرتناک انجام تک پہنچ گئی

سرخ جوڑے میں ملبوس دلہن پاک بھارت میچ کے دوران کیا کام کرتی رہی؟ دولہا بھی ہکا بکا رہ گیا  

وہ ائیر لائن جس کی تمام ائیر ہوسٹسز نے اپنے کپڑے اتار دیئے، وجہ جان کر آپکے پیروں تلے زمین نکل جائیگی

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت،  تعطیل  کا اعلان کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آخرکار وہ دن بھی آگیا۔۔ 5 ہزار کا نوٹ کب بند ہونے جا رہا ہے؟ سٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

رواں سال موسم سرما میں کتنی بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی