08:40 pm
سعد رفیق کی حاضری سے معافی کی درخواست منظور

لاہور  (آن لائن )لاہور کی احتساب عدالت نے پیراگون ہاوسنگ سوسائٹی ریفرنس کی سماعت کے دوران مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی حاضری سے معافی کی درخواست منظور کر لی۔احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے کیس کی سماعت کی۔خواجہ سعد رفیق نے عدالت میں موقف اپنایا کہ لاک ڈاون اور کورونا وائرس کے خدشات کے 
باعث عدالت میں پیش نہیں ہو سکتا۔عدالت نے سعد رفیق کی حاضری سے معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے خواجہ برادران کے خلاف کیس کی سماعت 21 اپریل تک ملتوی کر دی۔عدالت نے آئندہ سماعت پر سب رجسٹرار عزیز بھٹی ٹاون اور قیصر امین بٹ کو شہادت کے لیے طلب کر لیا ہے۔احتساب عدالت کے باہر سعد رفیق کے بھائی اور رہنما مسلم لیگ نون خواجہ سلمان رفیق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کی روک تھا کے لیے جو اقدامات کرنے چاہئیے تھے وہ حکومت نے نہیں کیے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ سندھ حکومت بروقت اقدامات کر کے اپنے وسائل میں کورونا کی اس وبا سے نمٹ رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

 شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب