09:21 pm
کینیڈا سے اسلام آباد آنے والے 25 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈا سے اسلام آباد واپس آنے والے 25مسافروں میں کرونا وائرس کنفرم ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق مسافروں کے اسلام آباد پہنچنے پر ان کا کرونا ٹیسٹ کیا گیا جس کی رپورٹ مثبت آگئی ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ائیر پورٹ پر مسافروں کو سروس فراہم کرنے والے افراد کے ٹیسٹ بھی کروانے کا فیصلہ
کیا ہے ۔ مراسلہ میں ڈیوٹی ٹرمینل مینجر حق نواز سمیت 26 ملازمین کا کورونا ٹیسٹ کرانے کی سفارش کی ہے۔رپورٹ بتایا گیا ہے کہ کینیڈا سے واپس آنے والے 25افراد سمیت دیگر کو ان ملازموں نے سروس فراہم کی ، اس سے قبل ٹورنٹو سے واطن واپس آنے والے پی آئی اے کے دو پائلٹس میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی ۔

تازہ ترین خبریں

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں

کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیرلائن کو حادثہ