09:26 pm
پشاور میں کرونا حفاظتی کٹس سڑک پر پھینک دی گئیں، بچوں نے استعمال شدہ سوٹ پہن لئے، انتظامیہ کی غفلت بڑی تباہی کا باعث بن سکتی ہے

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور شامی روڈ پر کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے استعمال ہونے والے حفاظتی سوٹ سڑک پر پھینک دیے گئے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق یہ پھینکے گئے یہ استعمال شدہ حفاظتی سوٹ بچوں نے پہن لئے۔ حکومت کی جانب سے ڈاکٹرز سمیت دیگر عملے کو کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے حفاظتی سوٹ فراہم کئے گئے ہیں، 
ان استعمال شدہ حفاظتی حفاظی کٹس کو انتظامیہ نے بہتر طریقے سے ٹھکانے لگانے کے بجائے سڑک پر ہی پھینک دیا، جو کسی بڑے تباہی کا باعث بھی بن سکتا ہے۔ پھینکے گئے سوٹس کو بچوں نے پہن لیا، نجی ٹی وی چینل نے بچوں کی سوٹ پہنے ہوئے ویڈیو جاری کر دی۔ جس میں بچوں نے یہ استعمال شدہ سوٹ پہن رکھے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

آج کی بڑی بریکنگ نیوز حکومتی صفوں میں ہلچل ، سپیکر سندھ اسمبلی  سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار

(یا یہ کتاب گھر میں رکھو یا میں اس گھر میں رہوں گی )

مریم نواز نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔۔ ن لیگی کارکنوں کیلئے بڑی خبر

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

(عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں ؟)

3 اہم حکومتی شخصیات کا لندن میں نوازشریف سے رابطہ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

باعزت بری !ن لیگ میں جشن کا سماں ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ دن بھی دیکھنے تھے۔۔طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا،مسافروں کودھکا لگانا پڑا

ایران اور افغانستان کے بارڈر پر شدید لڑائی۔۔ اب تک کتنے ایرانی فوجی مارے گئے۔۔ انتہائی ا فسوسناک خبر

ڈالر سے متعلق پیشگوئی سچ ہوگئی۔۔امریکی کرنسی میں قیمت بے پناہ اضافہ ۔۔ قیمت سن کر خریداروں کے ہوش اڑ گئے

بھارت سے پاکستان میں داخلے کی کوشش۔۔ پاک رینجرز نے بھارتی سامبر کو پکڑ لیا

دنیا کا خاتمہ قریب۔۔ سائنسدانوں نے بھی تصدیق کردی ۔۔ کب تک بنی نوع انسان ختم ہوجائےگا۔۔

وہ ملک جس کے راستے سے بھارتی چینی پاکستان میں لائی جا رہی ہے ، حیران کن انکشاف کر دیا گیا

پورا خاندان جان بحق۔۔ ٹریفک حادثے نے متعدد جانیں لے لیں ،لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر

پی ٹی آئی بلدیاتی الیکشن ہار جائیگی، وزیراعظم عمران خان کو رپورٹس دیدی گئیں