03:14 pm
چینی سیکنڈل،صوبائی وزیر کے استعفیٰ کا نوٹیفکیشن جاری

چینی سیکنڈل،صوبائی وزیر کے استعفیٰ کا نوٹیفکیشن جاری

03:14 pm


 لاہور (آن لائن) چینی کے سکینڈل میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزامات پر عہدے سے مستعفی 
ہونیوالے صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ چوہدری کے استعفیٰ کی منظوری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جبکہ سابق صوبائی وزیر سمیع اللہ چوہدری نے خود کو الزامات سے کلیئر کرنے کے لئے وزیر پنجاب سردار عثمان بزدار سے بھی ملاقات کا عندیہ دیا ہے