06:20 am
ملک بھر میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونیوالے افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ

ملک بھر میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونیوالے افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ

06:20 am

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ، صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد727 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 167 نئے کیسز سامنے آ گے ہیں جبکہ66 افرادا جان کی بازی ہار چکے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزی 167 افراد 
متاثرہوئے ہیں ۔بتایا گیا ہے کہ پنجاب میں 2279، سندھ میں 1128، کے پی میں 620 اور بلوچستان میں 219 کورونا کے مریض زیر علاج ہیں۔ گلگت بلتستان میں کورونا کے 215 ، آزاد کشمیر میں33 کیسز موجود ہیں جبکہ 527 مریض کورونا وائرس سے صحت یاب ہو چکے پیں۔ جبکہ 227 مزید افراد صحت یاب ہو گئے ہیں جس کے بعد مجموعی تعداد 727 ہو گئی ہے۔