05:13 pm
عامر لیاقت حسین اپنی ہی پارٹی پر برس پڑے، کیا کچھ کہہ ڈالا

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصان کے کراچی سے منتخب ایم این اے عامر لیاقت حسین کاکہنا ہے کہ کچھ لوگ مجھے عمران خان سے ملنے نہیں دیتے۔ کچھ دن قبل عامر لیاقت کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں وہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے عمران خان کی ریلیف پیکج کا مذاق اڑا رہے تھے۔ اب انڈپنڈنٹ اردو کو انٹرویو دیتے ہوئے عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ ہیں جو مجھے عمران خان سے بات نہیں کرنے دیتے۔میں پرانا سیاست دان ہوں،
مجھ سے کوئی نہیںپوچھ رہا کہ کراچی کے لوگوں کی کس طرح مدد کرنی ہے۔بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں کراچی سے پہلی بار منتخب نہیں ہوا لیکن یہ لوگ پہلی پہلی بار منتخب ہوئے ہیں، ان میں علی زیدی، فیصل واوڈا اور دیگر کچھ ارکان شامل ہیں۔میں کراچی کا اتنا اہم ایم این اے ہوں کہ میں نے اپنے حلقے میں فاروق ستار کو شکست دی۔ٹائیگر فورس پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ٹائیگر فورس عثمان ڈار نے بنائی جو کہ شکست خوردہ ہیں۔ پی ٹی آئی کے جتنے شکست خوردہ لوگ ہیں، جن میں زلفی بخاری جنہوں نے الیکشن ہی نہیں لڑا، فردوس عاشق عوان ہار گئیں، ابرار الحق ہار گئے، حفیظ شیخ تھے نہیں اور نہ ہی ظفر مرزا صاحب۔ مجھے پی ٹی آئی کے منتخب اراکین کہیں نظر نہیں آرہے۔ ہمارا کیا ہوگا جو اپنے حلقوں سے جیت کر آئے ہیں؟۔عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ میں کراچی کا رہنے والا ہوں، مجھے لوگ یہاں جانتے ہیں، مجھے یہاں کی عوام کے مسائل کے بارے میں پتہ ہے، اگر یہ لوگ مجھ سے رابطہ نہیں کریں گے تو میں کچھ نہیں کر سکتا۔ عمران خان سے جب میں بات کرنا چاہتا ہوں تو کچھ لوگ مجھے ان سے بات نہیں کرنے دیتے، مجھے ان تک رسائی نہیں دی جاتی۔

تازہ ترین خبریں

آنٹی سنا ہے آپ کی بیٹی شعر بہت اچھے پڑ ھتی ہے۔ میں بھی سننا چاہتا ہوں

پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر ، ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ، حکومت نے بڑا قدام اٹھا لیا

مسافروں کا بڑا جھٹکا ، پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے پٹرول کی قیمت بڑھنے پر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا

ہاتھ دھوتے ہوئے بس ایک بار یہ کہ دیں لاکھوں کاقرض دنوں میں اُترجائے گا،ایک بڑے محدث کا آزمایا ہوا عمل

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے تین روز مسلسل موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی ، کہاں کہاں بادل برسیں گے ؟ جانیں 

یا اللہ خیر ، اگلے 3دن خطرناک ، پاکستان میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی الرٹ جا ری کر دیا گیا

پاکستانی فلم ساز محمد علی نقوی بطوررکن آسکرمیں مدعو شاندارکارگردگی دستاویزی فلموں کو عالمی سطح پرپزیرائی کی بدولت فلم سازکورکنیت دی گئی

سورہ اخلاص کا خاص وظیفہ رزق کے 300دروزاے کھلتے ہیں 7نسلوں تک رزق کی کمی نہیں ہوگی

فرح گوگی کے خلاف گھیرا تنگ،10 ایکڑ پلاٹ کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے معاملے پر 2 افراد گرفتار

پنجاب میں 300یونٹ بجلی مفت دینے کا اعلان کر دیا گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں واپس۔۔۔ لاہورہائی کورٹ سے بڑی خبر

افغانستان کے بعد ایران بھی لرز اٹھا، شدیدزلزلہ 3 افراد جاں بحق، 22 زخمی

دعا زہرہ ایک بار پھر تحویل میں ،لاہور سے کراچی منتقل کر دیا گیا

ایک دن پہلے ہی کپتان کڑی تنقید کرنے والے ایاز امیر پر حملہ کس نے کیا ؟ عمران خان میدان میں آگئے ، بڑا انکشاف کر ڈالا