05:36 pm
فردوس عاشق اعوان کا 8بچوں کی ماں سے شرمناک سوال،عوام کا شدید ردعمل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان 8 بچوں کی والدہ سے بے تکا سوال کرنے پر تنقید کا نشانہ بن گئیں۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی طرف سے کورونا وائرس کے پیش نظر مشکل صورتحال میں مستحق افراد کی مالی مدد کی جارہی ہے۔اس موقع پر وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان پیسے لینے کے لیے آئی ایک خاتون سے سوال کرتی ہیں کہ آپ کو امداد کے لیے آنے والا پیغام کب موصول ہوا۔اور 
اب ان پیسوں کا آپ کیا کریں گی۔جس پر خاتون بتاتی ہیں کہ ان کے آٹھ بچے ہیں،جن پر وہ یہ پیسے خرچ کریں گی۔جس پر فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ خاوند ’اس‘ کام کے علاوہ اور کیا کرتا ہے؟۔معاون خصوصی کی اس بات پر پاس کھڑے لوگ بھی ہنسنے لگ جاتے ہیں۔تاہم معاون خصوصی خاتون سے بے تکا سوال کرنے پر تنقید کا نشانہ بن گئی ہیں۔یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی توفردوس عاشق اعوان پر عوام کی طرف سے تنقید بھی کی گئی۔صارفین کا کہنا ہے کہ معاونِ خصوصی کو کسی غریب خاتون سے اس قسم کے ذاتی سوالات نہیں کرنے چاہیے تھے۔ایک صارف نے کہا کہ احساس پروگرام غریب عوام میں احساس کمتری پیدا کرنے کیلئے وزراء کی نگرانی میں زور و شور سے جاری ہے۔فردوس عاشق اعوان کے اس سوال سے خاتون کی وہاں مر موجود مردوں کے درمیان دل آزاری ہوئی ہوگی۔انہیں ایک خاتون ہونے کے ناطے دوسری عورت سے اس قسم کے سوالات نہیں کرنے چاہئیے تھے۔فردوس عاشق اعوان نے اس موقع پر ماسک بھی نہیں پہن رکھا تھا۔جبکہ دکان پر بھی لوگوں کا مجمع تھا اور نہ ہی سماجی فاصلے کا خیال رکھا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 

محکمہ موسمیات نے 2سے 5جولائی موسلا دھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

وزیراعلیٰ پنجاب کے دوبارہ انتخاب میں جیت کس کی ہو گی؟بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اپنے ارکان کو ہوٹل میں ٹھہرایا جائے ، وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے مسلم لیگ (ن) نے حکمت عملی طے کرلی

’روسی صدر خاتون ہوتے تو جنگ نہ کرتے‘: برطانوی وزیراعظم کے بیان پر پیوٹن کا جواب آگیا

' خلیل الرحمان قمر نے دانیہ شاہ کو عامر لیاقت کی موت کا ذمہ دار قرار دیتے دانیہ کو کھری کھری سنا دیں 

’خان صاحب ہم ٹینکوں کے آگے بھی لیٹ جائیں گے، آپ حکم کریں‘  عمران خان کو کارکن نے یہ بات کہی تو انہوں نے کیا جواب دیا؟ دلچسپ خبر