09:37 pm
انتہائی افسوسناک خبر ، پاکستان کے معروف ٹی وی چینل کو اچانک بند کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )انتہائی افسوسناک خبر ، پاکستان کے معروف ٹی وی چینل کو اچانک بند کر دیا گیا ، 700سے زائد ملازمین نوکری سے فارغ ۔۔۔ نجی ٹی وی چینل آپ نیوز کو بند کر دیا گیا، چینل کے مالک ملک ریاض نے ایک ای میل کے ذریعے ادارے کے سینکڑوں ملازمین کو نوکری سے فارغ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی نجی ٹی وی چینل آپ نیوز کو فوری بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کے مطابق چینل انتظامیہ نے
ایک ای میل کے ذریعے ملازمین کو چینل بندش کی اطلاع دی۔برطانوی خبر رساں ادارے سے وابستہ صحافی کی ٹوئٹ کے مطابق چینل کے مالک بحریہ ٹاون کے چئیرمین ملک ریاض نے ملازمین کو ایک ای میل کے ذریعے مطلاع کیا کہ مالی مشکلات کے باعث چینل کو مزید چلانا ممکن نہیں رہا، اس لیے چینل کو 11 اپریل یعنی فوری طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ای میل نوٹس میں چینل بندش کے باوجود ملازمین کو مارچ اور اپریل کے ماہ کی تنخواہیں ادا کرنے کی یقین دہانی بھی کروائی گئی ہے۔ اس حوالے سے صحافیوں کی جانب سے شدید احتجاج کرتے ہوئے حکومت سے معاملے کا نوٹس لینے کی اپیل کی گئی ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ نجی ٹی وی چینل سے اس وقت 700 سے زائد ملازمین وابستہ ہیں، جنہیں نوکریوں سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ تاہم اس حوالے سے چینل انتظامیہ یا ملک ریاض کی جانب سے میڈیا پر تاحال کوئی باضابطہ اعلامیہ جاری نہیں کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

ضمنی الیکشن سے قبل پنجاب میں عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی

عید الاضحی کے موقع پر قومی ائیرلائن نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

عوام کیلئے بجلی کا ایک اور زوردار جھٹکا، فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافے کی منظوری دیدی گئی

بنی گالہ میں عمران خان کی رہاشگاہ میں فائرنگ، کس کو گرفتارکر لیا گیا؟ ہلچل مچ گئی

مریم نواز کے بعدآصفہ زرداری کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ ، بڑی خبر آگئی

آگئی وہ خبر جس کا انتظارتھا،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ ماہرین کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

5مخصوص نشستیں ملتے ہی تحریک انصاف کوبڑا جھٹکا لگ گیا

دعا زہرہ کیس، عدالت نے نکاح خواں اور گواہ کو بڑا جھٹکادیدیا

برطانوی وزیراعظم مستعفی ؟ سیاسی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی

مون سون بارشوں کا طاقتور سلسلہ ،محکمہ موسمیات نے ہلکی تیز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

26مئی کو عمران خان کو کنٹینر پر کیا پیغام ملا کہ عمران خان ڈی چوک کی بجائے بنی گالہ چلے گئے ؟رانا ثنا اللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ

عید الاضحی سے قبل بڑے شہر میں د ھ م ا ک ہ ، جانی نقصان ہو گیا، انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران ریاض نے میرے ساتھ یہ گھٹیا حرکت کی ، خاتون صحافی ناجیہ اشعر نے سنگین الزام عائد کر دیا