10:19 pm
غریب خاتون : میرے آٹھ بچے ہیں ، فردوس عاشق اعوان ، خاوند اس کام کے علاوہ اور کیا کرتا ہے ؟ ، پھر کیا ہوا ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان 8 بچوں کی والدہ سے بے تکا سوال کرنے پر تنقید کا نشانہ بن گئیں۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی طرف سے کورونا وائرس کے پیش
نظر مشکل صورتحال میں مستحق افراد کی مالی مدد کی جارہی ہے۔اس موقع پر وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان پیسے لینے کے لیے آئی ایک خاتون سے سوال کرتی ہیں کہ آپ کو امداد کے لیے آنے والا پیغام کب موصول ہوا۔ اور اب ان پیسوں کا آپ کیا کریں گی۔جس پر خاتون بتاتی ہیں کہ ان کے آٹھ بچے ہیں،جن پر وہ یہ پیسے خرچ کریں گی۔جس پر فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ خاوند ’اس‘ کام کے علاوہ اور کیا کرتا ہے؟۔ تاہم معاون خصوصی خاتون سے بے تکا سوال کرنے پر تنقید کا نشانہ بن گئی ہیں۔یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی توفردوس عاشق اعوان پر عوام کی طرف سے تنقید بھی کی گئی۔صارفین کا کہنا ہے کہ معاونِ خصوصی کو کسی غریب خاتون سے اس قسم کے ذاتی سوالات نہیں کرنے چاہیے تھے۔ایک صارف نے کہا کہ احساس پروگرام غریب عوام میں احساس کمتری پیدا کرنے کیلئے وزراء کی نگرانی میں زور و شور سے جاری ہے۔فردوس عاشق اعوان کے اس سوال سے خاتون کی وہاں مر موجود مردوں کے درمیان دل آزاری ہوئی ہوگی۔انہیں ایک خاتون ہونے کے ناطے دوسری عورت سے اس قسم کے سوالات نہیں کرنے چاہئیے تھے۔

تازہ ترین خبریں

ضمنی الیکشن سے قبل پنجاب میں عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی

عید الاضحی کے موقع پر قومی ائیرلائن نے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

عوام کیلئے بجلی کا ایک اور زوردار جھٹکا، فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافے کی منظوری دیدی گئی

بنی گالہ میں عمران خان کی رہاشگاہ میں فائرنگ، کس کو گرفتارکر لیا گیا؟ ہلچل مچ گئی

مریم نواز کے بعدآصفہ زرداری کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ ، بڑی خبر آگئی

آگئی وہ خبر جس کا انتظارتھا،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے پوری قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ ماہرین کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

5مخصوص نشستیں ملتے ہی تحریک انصاف کوبڑا جھٹکا لگ گیا

دعا زہرہ کیس، عدالت نے نکاح خواں اور گواہ کو بڑا جھٹکادیدیا

برطانوی وزیراعظم مستعفی ؟ سیاسی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی

مون سون بارشوں کا طاقتور سلسلہ ،محکمہ موسمیات نے ہلکی تیز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

26مئی کو عمران خان کو کنٹینر پر کیا پیغام ملا کہ عمران خان ڈی چوک کی بجائے بنی گالہ چلے گئے ؟رانا ثنا اللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ

عید الاضحی سے قبل بڑے شہر میں د ھ م ا ک ہ ، جانی نقصان ہو گیا، انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عمران ریاض نے میرے ساتھ یہ گھٹیا حرکت کی ، خاتون صحافی ناجیہ اشعر نے سنگین الزام عائد کر دیا