04:50 pm
سندھ میں کورونا کے 20فیصد ٹیسٹ مثبت آگئے

کراچی(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال پریشان کن ہے۔ انہوں نے آج ورونا وائرس کے حوالے سے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کی، اجلاس میں صوبائی وزراء، مئیر کراچی، آئی جی سندھ سمیت دیگر نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ ہم ٹیسٹ بڑھائے جارہے ہیں تو کیس بھی زیادہ آرہے ہیں، کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ میں زیادہ فکرمند ہوگیا ہوں، میں عوام کے لیے
فکر مند ہوں، کراچی میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال پریشان کن ہے۔وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ میں سخت پریشان ہوں۔ڈسٹرکٹ ایسٹ میں 11 یونین کونسل سیل کروائی ہی، کورونا وائرس کے باعث کراچی میں موجودہ صورتحال پریشان کن ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا سسٹم بلکل صاف و شفاف ہیں اور راشن صیح لوگوں تک پہنچ رہا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سب سے درخواست گزار خود کو محتاط رکھیں۔ ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس نے کہا کہ ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں کچھ زیادہ متاثرعلاقوں کو بھی سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔اس سے قبل ویڈیو پیغام میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ یہ بات انتہائی تشویش ناک ہے کہ کورونا کے سب سے زیادہ کیسز سامنے آئے ہیں، 24 گھنٹوں میں 104 کورونا کے کیسز آئے ہیں جومجموعی ٹیسٹ کا 20 فیصد ہیں، یہ دنیا کی سب سے زیادہ اوسط ہے جو کہ تشویش کا باعث ہے۔ دوسری جانب کراچی کی 42 یونین کونسلز کو ڈینجر زون قرار دیکر سیل کردیا گیا، ہاٹ سپاٹ قرار دیے جانے والے علاقوں میں کرونا وائرس سے کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے اقدامات مزید سخت کردیئے گئے ہیں۔ فیلڈ ایپی ڈیمیالوجی اینڈ لیبارٹری ٹریننگ پروگرام نے اپنی رپورٹ میں 42 یونین کونسلوں کو خطرناک قرار دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پاک سوزوکی موٹرکمپنی کامقبول ترین گاڑی بند کرنیکافیصلہ ،گاڑیوں کےشوقین کاافرادکے لیے بری خبرآگئی

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے