05:10 pm
 سندھ میں احساس پروگرام کے تحت تقسیم کی جانے والی رقم میں انتظامیہ نے 10فیصد کمیشن رکھنا شروع کردیا

سندھ میں احساس پروگرام کے تحت تقسیم کی جانے والی رقم میں انتظامیہ نے 10فیصد کمیشن رکھنا شروع کردیا

05:10 pm

کراچی (ویب ڈیسک) سندھ میں احساس پروگرام کے تحت تقسیم کی جانے والی رقم میں انتظامیہ نے 10فیصد کمیشن رکھنا شروع کردیا، غریب اور مستحق افراد کو 12000 کی بجائے 11000 روپے دینا شروع کردئیے، بعض جگہوں پر 1000 روپے کی بجائے 7000 روپے تک کٹوتی کیے جانے کا انکشاف، تفصیلات کے مطابق سندھ میں جہاں ایجنٹوں نے احساس ایمرجنسی کیش
پروگرام میں لوٹ مار مچارکھی ہے اور 500 سے 1000 روپے تک کٹوتی کررہے ہیں وہیں سندھ میں مقامی انتظامیہ نے بھی غیرقانونی کٹوتی شروع کردی اور غریب اور مستحق افراد کو 12000 کی بجائے 11000 روپے دینا شروع کردئیے اور ایک ہزار روپیہ کمیشن کے نام پر کاٹنا شروع کردیا۔کہیں کہیں تو 1000 روپے کی بجائے 7000 روپے کاٹنا شروع کردئیے ہیں۔مستحق خواتین نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں 11000 روپے دیا جارہا ہے اور ایک ہزار روپیہ انتظامیہ خود رکھ رہی ہے اور وہ کہہ رہے ہیں یہ ہماری کمیشن ہے۔ پولیس بھی انکے خلاف ایکشن نہیں لے رہی ہے۔ایک اور ویڈیو میں ایک شخص ثبوت دکھارہا ہے کہ کیسے سندھ میں 12000 کی بجائے 7000 روپے کاٹ کر غریبوں کو 5000 روپے دئیے جارہے ہیں۔جبکہ بدین میں پاکستا تحریکِ انصاف کے مقامی رہنما نے احساس کفالت پروگرام کے سینٹر کا دورہ کیا جس کے بعد انہوں نے انکشاف کیا کہ ضلعی انتظامیہ سندھ حکومت کے کہنے پر رکاوٹیں ڈال رہی ہے تاکہ پروگرام ناکام ہو-خیال رہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کا خود کریڈٹ لے رہی ہے اور یہ کہہ رہی ہے کہ یہ پروگرام ہم نے شروع کیا تھا لیکن سندھ میں غریبوں کا حق مارا جارہا ہے اور انکو ملنے والی رقم سے 1000 روپیہ زبردستی کٹوتی کی جارہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان