07:18 pm
عمران خان ماضی میں جہا نگیر ترین کو اس ملک کا مافیا سمجھتے تھے، حامد میر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے روزنامہ جنگ میں اپنا ایک کالم میں انکشاف کیا ہے کہ جہانگیر ترین وہ دولت مند شخص تھا جسے عمران خان مافیا سمجھتے تھے اور اسے کلین بولڈ کرنے کے خواب دیکھا کرتے تھے۔ حامد میر لکھتے ہیں کہ عمران خان میرے پروگرام میں شرکت کےلئے آتے تو کہا کرتے تھے کہ سنا ہے
یہ آدمی بہت زیادہ امیر ہے۔ میں تصدیق کرتا کہ واقعی یہ کافی امیر ہے تو خان صاحب کہتے ۔ یہ ملک کا مافیا ہے، تم دیکھنا میں اسے کیسے کلین بولڈ کرتا ہوں۔تم ایسے لوگوں کو اپنے شو میں مت بلایا کرو۔ اس سے تمھارا نام خراب ہوگا، تو میں کہا کرتا کہ یہ اور ان کے کزن ہمایوں اختر خان کابینہ میں ہیں ،مجھے حکومت کا موقف لینا ہوتا ہے اس لئے بلاتاہوںْ۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے