08:56 pm
طورخم بارڈرکسٹمز اسکینڈل نے نئی شکل  اختیار کرلی، افغان حکام کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (ویب ڈیسک )پڑوسی ملک افغانستان کے ساتھ طورخم سرحد پر کسٹمز کا اسکینڈل ایک نئی شکل اختیار کر گیا ہے۔ افغان حکام نے پاکستان کو اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ سیب کی بھیجی گئی 378 کھیپ کے سرٹیفکٹ آف اوریجن َ جعلی ہیں۔روزنامہ جنگ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے طورخم سرحد پر ڈیوٹی ادا کئے بغیر 355 گاڑیوں کی کلیئرنس کے 
اسکینڈل کی تحقیقات کا ایف آئی اے کو حکم دے رکھا ہے۔ ایف بی آر نے ممبر لیگل ڈاکٹر ارسلان سبکتگین کی نگرانی میں حقائق کا جائزہ اور اندازہ لگانے کے لئے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دی ہے۔ اس مبینہ اسکینڈل کے بارے میں کسٹمز انٹیلی جنس نے پہلے ہی خبر دار کر دیا تھا لیکن کسٹمز حکام نے ایسے کسی اسکینڈل کی تردید کی تھی۔اب تازہ ترین تصدیق کے بعد یہ مبینہ اسکینڈل ثابت ہو نے جا رہا ہے۔ تاہم ابھی ایف آئی اے اور ایف بی آر کی تحقیقاتی رپورٹس کا انتظار کر نا ہو گا تاکہ قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے ذمہ داران کا تعین کیا جا سکے۔سرکاری دستاویزات کے مطابق افغان حکام کو سیب کے 541 کھیپوں کی توثیق کے لئے کہا گیا جن میں سے 378 جعلی نکلے۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان