07:03 pm
وزیراعظم عمران خان احسان فراموش اور محسن کش ہیں،لیاقت بلوچ

جہلم(آن لائن)جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان احسان فراموش اور محسن کش ہیں جبکہ اس نے الیکشن میں جہاز بھی لے لیے اور رقم بھی لیکر انتخابی مہم چلاتا رہا لیکن اب اسی کی خلاف کمیٹی تشکیل دیکر کاروائی شروع کی ہے جبکہ اس کو یہ خود سبسڈی دے چکے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے سابق سینیٹر و رکن قومی اسمبلی راجہ محمد افضل خان کی رہائش گاہ ان کے بیٹے سابق رکن قومی اسمبلی راجہ محمد اسد خان سے فاتحہ خوانی کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا
۔اس موقع پر سابق چیئرمین بلدیہ چوہدری سعید اللہ مدبر،منشی طالب حسین،راجہ کامران ایڈووکیٹ کے علاوہ عوام کی کثیر تعداد موجود تھی۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہ خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلیمان رفیق کی چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات ہوئی ہے انہوں نے کہاکہ پارٹیوں کے اندر آپس میں رابطے رہتے ہیں جبکہ یہ پارٹیوں کے اندرونی معاملات ہیں اس کا وہی بتا سکتے ہیں انہوں نے کہاکہ فی الحال ہمیں کرونا وائرس سے نجات ملنا ضروری ہے کیونکہ عمران خان نے سیاسی قرنطینہ کا شکار کرلیا ہے ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ عمران خان کے جذباتی پن کی وجہ سے عمران خان کی جو رائے ہوتی ہے وہی اس کا جواب ہوتا ہے کیونکہ بحیثیت ملک کے وزیراعظم انہیں پالیسی اسٹیٹمنٹ اپنی کابینہ مشاورت کے بعد جاری کرنا ہوتی ہے لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ وہ اپنی تقریر میں خود ہی سوال کرتے ہیں اور اس کا خود ہی جواب دیتے ہیں ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ تمام جماعتوں کو مل کر ایسی حکمت عملی بنانی چاہئے کہ اس ملک میں بااختیار بلدیاتی اور عام انتخابات منعقد ہو اور عوام کو ریلیف ملے۔انہوں نے کہاکہ ان ہائوس تبدیلی جمہوریت اور پارلیمانی سیاست میں بہتر نہیں ہوگی جبکہ آئندہ قومی سطح پر تمام جماعتوں کو بیٹھ کر ایک متفقہ لائحہ عمل اختیار کرنا ہوگا اسی میں ملک اور قوم کی بھلائی ہے

تازہ ترین خبریں

اسحاق ڈار نے ہنگامہ آرائی اور شور شرابہ کے باوجودسینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا

سارہ انعام قتل کیس ۔۔۔عدالت نے ایاز امیر کو مقدمے سے خارج کرنے کا حکم دے دیا

بس اتنا ہی۔۔۔!!! اسحاق ڈارکی نااہلی کے لیے دائر درخوا ست۔۔۔درخواست گذارنے واپس لے لی

مریم اورنگزیب سے بد تمیزی کرنے والوں کو ایسے سبق سکھائیں گے۔۔۔ن لیگی رہنما عطا تارڑنےغصے میں انتقامی اعلان کر دیا

منافق۔۔۔عوام کے سامنے سستا سستا کے ڈھول پیٹنے والے فون پر مہنگائی کرنے کو کہتے ہیں ۔۔۔شیخ رشید نے حکومت کو نشانے پر رکھ لیا

تلاشی پردسویں جماعت کی طالبہ کے بیگ سے ایسی چیز نکلی کہ دیکھنے والے سب ہکا بکارہ گئے، دیکھیں ویڈیو

آڈیولیکس کیس ،آئی ایس آئی اور آئی بی کی ابتدائی تفشیش مکمل ، معاملہ سنجیدہ و گمبھیرہو گیا،کونسے نئے انکشافات ہوئے؟جانیں

پاکستانیوں نے سر پیٹ لیا۔۔۔ مہنگائی طوفان نا قابل یقین حد تک بڑھ گیا۔۔۔ اشیاءکی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ

ڈار نے آتے ہی ڈالر کے پر کاٹ گئے، امریکی کرنسی میں ڈھیر، روپے نے کہیں کا نہ چھوڑا، قیمت میں بڑی کمی

افسوسناک واقعے نے پورے خاندان کو موت کی نیند سلا دیا،جاں بحق ہونےوالوں میں 4بچے اور خاتون بھی شامل ،11زخمی

 فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔ مریم نواز اور وزیر اعظم کی مبینہ بات چیت کی آڈیو لیک

نیا انکشاف ۔۔۔عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات کا نیا رخ سامنے آگیا

اسحاق ڈار کی آمد کیساتھ ہی ڈالرسستا کیوں ہوتا چلا جا رہا ہے۔۔۔پی ٹی آئی اہم رہنما نے بڑی سازش سے پردہ اٹھا دیا

بڑی خبر۔۔۔ فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔