03:52 pm
عوام جان چکی چینی چور عمران مافیا ملک پرمسلط ہے: مریم اورنگزیب

عوام جان چکی چینی چور عمران مافیا ملک پرمسلط ہے: مریم اورنگزیب

03:52 pm

اسلام آباد( آن لائن)ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عوام جان چکی ہے کہ چینی چور عمران مافیا ملک پر مسلط ہے۔اتوار کے روز مریم اورنگزیب کا اپنے ویڈیو پیغام میں کہنا تھا کہ حکومت میں
روز لاپتہ اور کرائے کے ترجمان سرکس کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ لیگی قیادت کے نام لے کرعوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ شہباز شریف نے پنجاب میں ایک روپے کی سبسڈی نہیں دی اور نہ ہیگنے کی قیمت کم اورکسانوں کی حق تلفی نہیں ہونے دی