09:36 am
کرونا وائرس کا تباہ کاریاں ، ہزاروں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50فیصدکمی۔۔کس ملک کس ادارے کے ملازمین؟۔

کرونا وائرس کا تباہ کاریاں ، ہزاروں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50فیصدکمی۔۔کس ملک کس ادارے کے ملازمین؟۔

09:36 am

غزہ(نیوزڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری۔۔ فلسطین نے مالی بحرن اور کرونا وبا کے باعث ہزاروں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں  میں پچاس فیصد کمی کر دی ہے۔  فلسطینی وزیر خزانہ شکری بشار کا کہنا ہے کہ کرونا وبا کے دوران اتھارٹی اقتصادی سرگرمیاں 80 فیصد تک کم ہوجانے کے باعث آمدنی سے محروم
ہوگئی ہے۔واضح رہے کہ کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں اس وقت مالی بحران کی کیفیت ہے۔ کروڑوں افراد کے روزگار چلے گئے ہیں ۔۔