05:41 pm
پی ٹی آئی نے گلگت بلتستان میں الیکشن کےلئے امیدواروں سے درخواستیں مانگ لیں

پی ٹی آئی نے گلگت بلتستان میں الیکشن کےلئے امیدواروں سے درخواستیں مانگ لیں

05:41 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  پاکستان تحریک انصاف نے گلگت بلتستان الیکشن کےلئے بڑھ چڑھ کر تیاریاں شروع کر دی ہیں۔حکومتی جماعت نے امیدواروں کی درخواستیں اورکوائف 11جولائی تک طلب کر لیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریکِ انصاف نے پارٹی ٹکٹ کے لیے درخواستیں اور کوائف 11 جولائی تک طلب کر لیے۔کوائف کی فراہمی اور ٹکٹ
کے لیے درخواست دینے کا طریقہ پی ٹی آئی کی ویب سائٹ پر درج کر دیا گیا ہے جبکہ درخواستیں ملنے کے بعد پی ٹی آئی گلگت بلتستان کے لیے پارلیمانی بورڈ تشکیل کرے گی۔پارلیمانی بورڈ پاکستان تحریکِ انصاف کے لیے درخواستوں کی پڑتال کے بعد امیدواروں کا اعلان کرے گا۔