07:09 pm
محکمہ موسمیات کی ہوا چلنے اور بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے شہر قائد کراچی میں بارش کی توقع ظاہر کی ہے، محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں 40کلو میٹر فی گھنٹا کی رفتار سے ہوا چلنے کی  پیشگوئی ہے جبکہ چند مقامات تک بارش بھی ہوگی۔ جبکہ آئندہ چند روز میں 40ملی میٹر تک بارش کے امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون 
کا پہلا سپیل آج سے شروع ہوجائے گا۔ واضح رہے کہ ملک میں گرمی کی شدید لہر پڑنے کے بعد گزشتہ دو دونوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی وجہ سے موسم قدرے خوشگوار ہوچکا ہے۔ رواں سال معمول کی نسبت 10فیصد بارشوں کے امکانات ہیں

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو