03:51 pm
پیپلزپارٹی کے اہم رہنما اور سابق وفاقی وزیر کا انتقال،پیپلزپارٹی سو گ  میں ڈوب گئی ¬

پیپلزپارٹی کے اہم رہنما اور سابق وفاقی وزیر کا انتقال،پیپلزپارٹی سو گ میں ڈوب گئی ¬

03:51 pm

کوئٹہ(نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر آیت اللہ درانی انتقال کر گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق آیت اللہ درانی کوئٹہ میں کافی عرصہ سے علیل تھے ان  کی نماز جنازہ آبائی علاقے میں ادا کی جائے گی۔۔
سابق صدر آصف زرادری کے آیت اللہ درانی کے انتقال پر اظہار افسوس ۔ اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔ پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کا بھی پارٹی کے سینئر رہنما پر افسوس کا اظہار ۔۔

تازہ ترین خبریں