04:39 pm
کراچی میں بادل برس پڑے۔بارش کتنے دن جاری رہے گی ؟ جانیے

کراچی میں بادل برس پڑے۔بارش کتنے دن جاری رہے گی ؟ جانیے

04:39 pm

کراچی(نیوز ڈیسک) شہرقائد میں شدید گرمی کے بعد مون سون کی پہلی بارش۔۔ گلشن اقبال۔ نارتھ کراچی سرجانی ، گلشن معمار  سمیت کئی علاقوں میں ہلکی بارش ۔ کئی علاقوں میں مٹی کا طوفان چل پڑا۔۔ محکمہ موسمیات کے 
مطابق کراچی میں مون سون کے بادل نے انٹری دےدی ہے۔۔ شہرقائد کے علاقے گلشن اقبال۔ نارتھ کراچی ۔ سرجانی ۔ گلشن معمار میں بارش جاری ہے۔ جبکہ سندھ کے دیگر علاقوں میں بھی بادل برسے ہیں جس کے بعد گرمی کے ستائے عوام نےسکھ کا سانس لیا۔