05:44 pm
بجلی کی قیمتوں میں 22.5اضافہ کراچی والوں پر بہت بڑا ظلم ہے، حافظ نعیم الرحمان

بجلی کی قیمتوں میں 22.5اضافہ کراچی والوں پر بہت بڑا ظلم ہے، حافظ نعیم الرحمان

05:44 pm

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے ضلعی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں 22.5فیصد اضافے کے اقدام پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے کراچی والوں پر بڑا ظلم قرار دےدیا ہے۔ اپنے بیان میں انھوںنے کہا ہے کہ  کراچی کے شہریوں پر ظلم بند کیا جائے اور یہ اضافہ فی الفور واپس لیا
جائے،کے الیکڑک کا لائسنس منسوخ کرکے قومی تحویل میں لیا جائے۔حافظ نعیم الرحمن نے پی ٹی آئی کی جانب سے کراچی میں کے الیکٹرک کے خلاف مظاہرے کے اعلان پر حیرت کا اظہار کرتے ہو ئے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ خود حکومت کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کیا ہے جس میں پی ٹی آئی کے منتخب نمائندے موجود ہیں تویہ اراکین اسمبلی کس کےخلاف احتجاج کررہےہیں؟کےالیکٹرک عوام کوریلیف دینےکی بجائےمشکلات و پریشانیوں میں مسلسل اضا فہ کر رہی ہے،

تازہ ترین خبریں