08:42 am
وزیراعظم آج کس بڑے  منصوبے پر دستخط کرنے جا رہے ہیں؟ عوام کیلئے بڑی خوشخبری

وزیراعظم آج کس بڑے منصوبے پر دستخط کرنے جا رہے ہیں؟ عوام کیلئے بڑی خوشخبری

08:42 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان آج آج وزیراعظم چائنیز کمپنی کے ساتھ آزاد پٹن ہائڈل پاور منصوبے پر دستخط کریں گے۔۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیراعظم کے معاون خصوصی اور چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہائڈل پاور منصوبے میں 1.5بلین ڈالر کی سرمایہ کاری سے ملک میں سستی اور پائیدار توانائی حاصل کی جا سکے گی۔انہوں نے کہا کہ یہ ایک سنگ میل ہے جس کی بنیاد وزیراعظم عمران خان رکھنے جا رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں