09:57 am
پاکستان کی کامیابی میں دنیا کی کامیابی ہے ،دنیا کی بڑی بڑی سپر پاورز مملکت خدادا کی محتاج

پاکستان کی کامیابی میں دنیا کی کامیابی ہے ،دنیا کی بڑی بڑی سپر پاورز مملکت خدادا کی محتاج

09:57 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں امریکی سفیر پال جونز نے کہا ہے کہ پاکستان کی کامیابی میں ہی دنیا کی کامیابی ہے۔امریکہ کے 244 ویں یوم آزادی کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں امریکی سفیر پال جونز نے کہا کہ مشکل حالات میں پتہ چلاکہ پاکستان کی پہلے سے زیادہ ضرورت ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے مسائل کے حل کے لیے قریبی تعاون کیا۔امریکی سفیر پال جونز نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے دوستی کا سلسلہ برقرار رکھنے پر پاکستان کے شکر گزار ہیں۔ صحت اور تعلیم کے شعبوں میں پاکستان کی مدد جاری رکھے ہوئے ہیں۔ امریکہ اور پاکستان ہر شعبے میں ایک دوسرے سے تعاون جاری رکھیں گے۔ا

تازہ ترین خبریں