10:44 am
کراچی میں سورج قہر ڈھا دیا، بارش سے پہلے شدید گرمی،شہرقائد میں بادل کس وقت برسیں گے؟ عوام کیلئے بڑی خبر

کراچی میں سورج قہر ڈھا دیا، بارش سے پہلے شدید گرمی،شہرقائد میں بادل کس وقت برسیں گے؟ عوام کیلئے بڑی خبر

10:44 am

کراچی(نیوز ڈیسک) شہرقائد میں بادلوں کی آمد سے قبل ہی سورج نے قہر ڈھا دیا ہے۔ کراچی میں شدید گرمی ، پارہ 40 ڈگری تک پہنچ گیا۔ محکمہ موسمیا کا کہناہے مون سون بارش برسانے والاسسٹم کراچی کے جنوب مشرق میں سمندر میں موجود ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ سمندر سے زیادہ نمی لینے پر سسٹم زیادہ مضبوط ہوگیا جو شام تک شہر پر اثر انداز ہوسکتا ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون سسٹم کراچی میں داخل ہونے سے
قبل آندھی چل سکتی ہے جب کہ آج رات سے 8 جولائی کی

تازہ ترین خبریں