01:24 pm
عظمیٰ کاردار کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا وہ کام ہو گیا ، تحریک انصاف نے زندگی کا سب سے بڑا دھچکا دیدیا

عظمیٰ کاردار کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا وہ کام ہو گیا ، تحریک انصاف نے زندگی کا سب سے بڑا دھچکا دیدیا

01:24 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) عظمیٰ کاردار کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا وہ کام ہو گیا ، تحریک انصاف نے زندگی کا سب سے بڑا دھچکا دیدیا ۔۔۔ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ ہاؤس نے عظمیٰ کاردار کی اپیل مسترد کردی، عظمیٰ کاردار سے کہا گیا کہ اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دیں، اگر استعفیٰ نہ دیا تو الیکشن کمیشن سے رجوع کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماء عظمیٰ کاردار نے وزیراعظم عمران خان، ان اہلیہ بشریٰ بی بی
اور وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف آڈیو ٹیپ کے معاملے پر وضاحت پیش کرنے کی کوشش کی۔ لیکن وزیراعظم اور وزیراعلیٰ ہاؤس عظمیٰ کاردار کی رابطے کی کوششیں کیں۔ اور فیصلے پر وضاحت اور اپیل کرنے کی کوشش کی۔ لیکن معلوم ہوا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس اور وزیراعلیٰ ہاؤس نے معافی کی کوشش مسترد کرتے ہوئے عظمیٰ کاردار کیلئے دروازے بند کردیے ہیں۔ عظمیٰ کاردار کو کہا گیا ہے کہ فوری استعفیٰ دیا جائے۔ اگر اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ نہ دیا تو الیکشن کمیشن سے رجوع کریں گے۔

تازہ ترین خبریں