02:15 pm
وزیراعظم عمران خان نے وینٹی لیٹرز تیار کرنے کی پیداواری سہولت کا افتتاح کر ڈالا

وزیراعظم عمران خان نے وینٹی لیٹرز تیار کرنے کی پیداواری سہولت کا افتتاح کر ڈالا

02:15 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے پاکستان میں پہلی بار تیا رکیے جانے والے وینٹی لیٹرز این ڈے ایم کے کے حوالے کردیے ۔ انھوںنے آج این آر ٹی سی ہر ی پور میں پہلے بار ملکی سطح پر تیار کیے جانے والے وینٹی لیٹرز کی پیداوری سہولت کا افتتاح کیا۔اپنے خطاب کے دورا ن وزیراعظم کا کہناتھا کہ آر این ٹی سی وہ پہلا ادارہ بن گیا ہے جس نے پاکستان میں وینٹی لیٹرز کو تیارکیا ہے۔انھوںنے مزید کہا کہ ادارے نے وینٹی لیٹرز
تیار کرنے کے 15یونٹس بنا لیے ہیں۔ انھوںنے آر این ٹی سی ہری پور کا دورہ کیا اور مختلف شعبوں کا جائزہ لیا۔

تازہ ترین خبریں