03:32 pm
پاکستانی تیاری کر لیں ، کرونا دوبارہ بے قابو ، ایک بار پھر لاک ڈائون ہونے والا ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

پاکستانی تیاری کر لیں ، کرونا دوبارہ بے قابو ، ایک بار پھر لاک ڈائون ہونے والا ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

03:32 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی تیاری کر لیں ، کرونا دوبارہ بے قابو ، ایک بار پھر لاک ڈائون ہونے والا ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر ۔۔۔تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور میں دوبارہ لاک ڈاؤن کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ لاہور کے 6 علاقوں میں کورونا مریض زیادہ ہونے پرا سمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز پیش کی جا رہی ہے۔لاہور میں اس وقت کسی بھی علاقے میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نہیں ہے ۔اس سے قبل لاہور میں کیے گئے سمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت نتائج
دیکھنے میں آئے تھے۔لاہور میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت نتائج کے بعد سیل علاقوں کو کھول دیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں