04:39 pm
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارشوں سےبجلی بند، ہلاکتوں کی بھی اطلاعات

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہناہے کہ رواں موسم گرما کا مون سون تین ماہ کا ہوتاہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز نے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ موسم گرما کا مون سون تین ماہ کا ہوسکتا ہے۔ انھوںنےبتایا کہ وقت آنے پر ہی بتایا جا سکے گا کہ کتنی بارش ہوگی ۔انھوںنے مزید کہا کہ کراچی میں 70سے 80ملی میٹر بارش ہوسکتی ہے۔ دوسری جانب شہر قائد کےمختلف علاقوں میں موسلا دھار دھار بارش ہورہی ہے جس کے نتیجے میں شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی سپلائی بھی معطل
ہو گئی ہے جبکہ شہر کے مختلف حصوں میں مکانات گرنے سے اب تک تین افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔

تازہ ترین خبریں

دُلہا کے ساتھ فراڈ، دُلہن بھی نہ ملی اور پیسے بھی گئے۔۔۔ میرے پیسے واپس دلائیں یا کسی لڑکی سے شادی کرائیں

نواب شاہ کی نوبیاہتا لڑکی کو ورثا کی تلاش۔۔ماں باپ تھے  یا جلاد؟۔۔یہ بچاری کس کرب میں ہے؟ انتہائی افسوسناک خبر

بڑی عید بڑی خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں اور پینشنز کے حوالے سے ایسا فیصلہ سنا دیا کہ عوام جھوم اٹھی ، نوٹیفکیشن جاری

سابق صدر آصف زرداری کی گرفتاری  نیب نےبڑی کارروائی ڈال دی

2020میں دنیا کا طاوقتور اور کمزور ترین پاسپورٹ کونسا ہے ؟ پاکستان کا فہرست میں کون سا نمبر ہے ، جان کر پاکستانی یقین ہی نہیں کریں گے

کینیڈا جانےوالا پی آئی اے کا فضائی میزبان لاپتہ ۔۔یاسر کہاں   اور کیسے غائب ہوا۔۔؟ جانیے  تفصیلات

اگست یا ستمبر ؟ کرونا کی وجہ سے بند سکول کب کھولے جائیں گے ، وزیر صحت یاسمین راشد نے بڑا اعلان کر دیا

ملک آئی ایم ایف کی لپیٹ میں ، سبسڈی ختم ، بجلی اتنی مہنگی کرنے کا فیصلہ کہ پاکستانی سن کر بیہوش ہی ہو جائیں گے