04:43 pm
افواہیں دم توڑ گئیں ، موسم گرما کی تعطیلات میں اضافے کا نوٹیفکیشن جا ری ، اب سکولوں میں  چھٹیاں کس تاریخ تک ہیں ؟ جانیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )افواہیں دم توڑ گئیں ، موسم گرما کی تعطیلات میں اضافے کا نوٹیفکیشن جا ری ، اب سکولوں میں چھٹیاں کس تاریخ تک ہیں ؟ قیاس آرائیوں کا خاتمہ ، پاکستان میں موسم گرما کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جا ری ،تفصیلات کے مطابق پنجاب کے محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے صوبے کے تمام سکولوں کیلئے موسم گرما کی تعطیلات میں اضافے کے حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ صوبے کے تمام نجی و سرکاری سکول 15 جولائی تک بند رہیں گے۔ صوبے میں کرونا وائرس پھیلاو کے باعث سکولوں کیلئے موسم گرما کی تعطیلات میں اضافہ
کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا، جس کا باقاعدہ نوٹیفیکشن اب جاری کیا گیا ہے۔ موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے قیاس آرائیاں دور کرنے کیلئے تعطیلات میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی سکولوں نے کرونا سے بھی کمائی کا طریقہ ڈھونڈلیا ، اب بچوں کو ماسک بھی سکول سے ان کی مرضی کے مطابق خریدنے ہونگے

دُلہا کے ساتھ فراڈ، دُلہن بھی نہ ملی اور پیسے بھی گئے۔۔۔ میرے پیسے واپس دلائیں یا کسی لڑکی سے شادی کرائیں

نواب شاہ کی نوبیاہتا لڑکی کو ورثا کی تلاش۔۔ماں باپ تھے  یا جلاد؟۔۔یہ بچاری کس کرب میں ہے؟ انتہائی افسوسناک خبر

بڑی عید بڑی خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں اور پینشنز کے حوالے سے ایسا فیصلہ سنا دیا کہ عوام جھوم اٹھی ، نوٹیفکیشن جاری

سابق صدر آصف زرداری کی گرفتاری  نیب نےبڑی کارروائی ڈال دی

2020میں دنیا کا طاوقتور اور کمزور ترین پاسپورٹ کونسا ہے ؟ پاکستان کا فہرست میں کون سا نمبر ہے ، جان کر پاکستانی یقین ہی نہیں کریں گے

کینیڈا جانےوالا پی آئی اے کا فضائی میزبان لاپتہ ۔۔یاسر کہاں   اور کیسے غائب ہوا۔۔؟ جانیے  تفصیلات

اگست یا ستمبر ؟ کرونا کی وجہ سے بند سکول کب کھولے جائیں گے ، وزیر صحت یاسمین راشد نے بڑا اعلان کر دیا