04:48 pm
زرتاج گل وزیر پر رشوت نہ دینے کی پاداش میں چیک کیش کروانے میں رکاوٹ ڈالنے کاالزام

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ڈیرہ غازی نے وفاقی وزیربرائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیرپر رشوت نہ دینے کی پاداش میں چیک کیش کروانے میں رکاوٹ ڈالنے کا الزا م عائد کردیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ صدر ڈسٹرکٹ بارنسیم کھوسہ نے الزام عائد کیا ہے کہ اسلام آباد میں ڈیرہ غازی خان بار ایسوسی ایشن کو وفاقی وزارت قانون کی جانب سے 20لاکھ روپے کا امدادی چیک دیا گیا۔ نسیم کھوسہ کا کہناتھا کہ جب وہ چیک کیش کروانے کےلئے اسلام آباد سے فیصل آباد پہنچے تو بینک منیجر نے فون کرکے بتایا کہ
زرتاج گل وزیرنے چیک کیش کرنےسے منع کردیا ہے۔ صدر ڈسٹرکٹ بار کے مطابق خاتون وفاقی وزیر رشوت نہ دینےپر چیک کیش کرنے میں رکاوٹ بن گئی ہیں۔ دوسری جانب حکومتی وزیرنے اس الزام کی تردید کرتے ہوئے بتایا ہے کہ چیک دینے کےلئے ڈیرہ غازی خان بار کو چیک کےاجرا کےلئے تقریب میں بلا یاگیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

پلیز مجھے معاف کر دیں، ایم پی اے شپ میرے پاس رہنے دیں عظمی کاردار کی عمران خان کی بہنوں اور سینیر پارٹی لیڈر شپ سے منت سماجت، آگےسے کیا جواب م

پاکستانی سکولوں نے کرونا سے بھی کمائی کا طریقہ ڈھونڈلیا ، اب بچوں کو ماسک بھی سکول سے ان کی مرضی کے مطابق خریدنے ہونگے

دُلہا کے ساتھ فراڈ، دُلہن بھی نہ ملی اور پیسے بھی گئے۔۔۔ میرے پیسے واپس دلائیں یا کسی لڑکی سے شادی کرائیں

نواب شاہ کی نوبیاہتا لڑکی کو ورثا کی تلاش۔۔ماں باپ تھے  یا جلاد؟۔۔یہ بچاری کس کرب میں ہے؟ انتہائی افسوسناک خبر

بڑی عید بڑی خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں اور پینشنز کے حوالے سے ایسا فیصلہ سنا دیا کہ عوام جھوم اٹھی ، نوٹیفکیشن جاری

سابق صدر آصف زرداری کی گرفتاری  نیب نےبڑی کارروائی ڈال دی

2020میں دنیا کا طاوقتور اور کمزور ترین پاسپورٹ کونسا ہے ؟ پاکستان کا فہرست میں کون سا نمبر ہے ، جان کر پاکستانی یقین ہی نہیں کریں گے

کینیڈا جانےوالا پی آئی اے کا فضائی میزبان لاپتہ ۔۔یاسر کہاں   اور کیسے غائب ہوا۔۔؟ جانیے  تفصیلات