06:24 pm
عمران خان آپ نے امت مسلمہ کے ساتھ وفا کی ہے،ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں،لیگی ایم پی اے نے ہزاروں لوگوں کے سامنے کیا اعلان کر دیا

عمران خان آپ نے امت مسلمہ کے ساتھ وفا کی ہے،ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں،لیگی ایم پی اے نے ہزاروں لوگوں کے سامنے کیا اعلان کر دیا

06:24 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان آپ نے امت مسلمہ کے ساتھ وفا کی ہے،ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں،لیگی ایم پی اے نے ہزاروں لوگوں کے سامنے کیا اعلان کر دیا ۔۔۔۔عمران خان آپ نے امت مسلمہ کے ساتھ وفا کی ہے، ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں، ن لیگی ایم پی اے کا ٹائیگر فورس کی تقریب سے خطاب ، وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے ساتھ ملاقات کرنے والے ن لیگی ایم پی اے اشرف انصاری نے ٹائیگر فورس کی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے اپنے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کے کر دار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان آپ نے امت مسلمہ کے ساتھ وفا کی ہے ہم
آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ گوجرانوالہ میں منعقدہ ٹائیگر فورس کی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے ن لیگی ایم پی اے اشرف انصاری نے نہ صرف ٹوپی پہنی بلکہ جیکٹ بھی پہن لی اور تقریب میں شرکت کرنے والے ٹائیگر فورس کے جوانوں سے خطاب بھی کیا۔

تازہ ترین خبریں