04:04 pm
بڑی عدالت کا بڑا فیصلہ۔ اسلام آباد میں مندر بنے گا یا نہیں ؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ دے دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے مندر کی تعمیر کے خلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے دائر درخواستیں فی الوقت غیر مؤثر قرار دیتے ہوئے نمٹا دی ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے دیے جانے والے فیصلے میں کہا گیا ہے کہمندر کی فنڈنگ کا معاملہ اسلامی نظریاتی کونسل کو بھیجا جا چکا ہے۔ ہم نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ ہائی کورٹ کے سامنے فنڈنگ کے معاملے پر موجود درخواست ابھی غیر مؤثر ہو گئی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے خلاف ایک اور
دائر درخواست پر فیصلہ آج محفوظ کرلیا تھا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامرفاروق نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد گزشتہ روز دو درخواستوں پر سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

 کے ایم سی ملازم شہزاد کو بوسہ مہنگا پڑ گیا، شوکاز نوٹس جاری کرکے 7 دنوں کے اندر جواب طلب

 جمہوریت کے نام پر نام نہاد سیاسی پارٹیاں سماج اور جمہور کا مذاق اڑا رہی ہیں۔سینیٹر سراج الحق

ملتان جلسہ سے قبل کارکنان کی گرفتاریوں اور تشدد کے خلاف جےیوآئی سمیت پی ڈی ایم کےملک بھر میں مظاہرے

 موجودہ نااہل، سلیکٹیڈ اور مسلط کردہ حکمرانوں سے چھٹکارے کا وقت آگیا ہے،8 اکتوبر کوبڑے فیصلے متوقع ہیں ، ترجمان پی ڈی ایم میاں افتخار حسین

کلبھوشن کیس۔ پاکستان نے بھارتی دعویٰ بے بنیاد قرار دے دیا

خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 48 ہزار683 ہوگئی،24 گھنٹوں کے دورن 10 افراد لقمہ اجل بن گئے

پی ڈی ایم کی تحریک کسی کو ہٹانے کی نہیں، عوام کی مشکلات کم کرنےکی جدوجہد ہے،شاہد خاقان عباسی

حکومت کوروناکےپیچھےجتناچھپ جائے،قوم اب نہیں چھوڑےگی ، رانا ثنااللہ

سیٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی ، نادرا بازی لے گیا

ریڈیو اسکول اور ایجوکیشن پورٹل کا آغاز ، وزیراعظم عمران خان کااظہار خیال

پاکستان کے اہم شہر میں مسجد میں اندھا دھند فائرنگ ، شہادتوں کی اطلاعات موصول

مسلم لیگ نے ارکان اسمبلیوں سے مستعفی ۔۔۔ شہبازشریف ، مریم اور حمزہ مل کر قیامت کی چل چل گئے، حکومت کیلئے بڑا دھچکا

جج ارشد ملک کاانتقال بیماری سے نہیں ہوابلکہ انہیں قتل کیاگیاویڈیوسکینڈل کے مرکزی کردارن لیگی رہنماء نے تہلکہ خیز انکشاف کرڈالا