06:12 pm
لاہورہائی کورٹ کے جج علی باقر نجفی کی پاکستانی تاریخ کا انوکھا ترین کیس آ گیا

لاہورہائی کورٹ کے جج علی باقر نجفی کی پاکستانی تاریخ کا انوکھا ترین کیس آ گیا

06:12 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لائی کورٹ کے جج علی باقر نجفی کی پاکستانی تاریخ کا انوکھا ترین کیس آ گیا ، شوہر نے مٹھائی کھلا کر سسرا ل والوں کو بیہوش کر دیا اور پھر ۔۔۔! 16جولائی کو کیا ہونے والا ہے ، حیران کن خبر ۔۔۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کور ٹ میں عبدالرشید نامی ایک شہری نے اپنی بیٹی کی بازیابی کیلئے درخواست دائر کی کہ اس کے داماد نے بیوی کو طلاق دیئے بغیر سالی (بیوی کی بہن) کو اغوا کرکے اس سے مبینہ طور پر شادی کرلی ہے جس پر لاہور لائی کورٹ کے جج علی باقر نجفی نے جوڑے کو 16 جولائی کو عدالت پیش کرنے کا حکم دیدیا
ہے ۔ عبدالرشید کا کہنا تھا کہ "میرا داماد مقصود ایک دن گھر پر مٹھائی لے کر آیا کہ میں نے کراچی میں کاروبار شروع کردیا ہے اس کی خوشی کی مٹھائی ہے، سب گھر والوں نے وہ مٹھائی کھائی تو سب بے ہوش ہوگئے، ہوش میں آنے پر پتا چلا کہ میری چھوٹی بیٹی خدیجہ اور داماد مقصود گھر سے غائب ہیں”۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے مقصود سے رابطے کی کوشش کی مگر اس نے کسی کا فون نہیں اٹھایا، تھوڑی دیر بعد مقصود نے ہم سے رابطہ کرکے کہا کہ میں نے خدیجہ سے شادی کرلی ہے اور ہم گھر آرہے ہیں۔ مقصود کی بیوی بشریٰ کے علم میں جب ساری صورتحال آئی تو وہ شاک میں چلی گئی اس کا کہنا تھا کہ کیسے میرا شوہر مجھے طلاق دیئے بغیر میری بہن سے شادی کرسکتا ہے؟ اس کے بعد بشریٰ کو مقصود نے اس کے ماں باپ کے گھر بھیج دیا جبکہ خدیجہ اس کے ہمراہ اس کے گھر میں ہی موجود ہے، جس کی بازیابی کیلئے اس کے والد نے پولیس میں شکایت درج کروائی۔ عبدالرشید کا کہنا تھا کہ مقصود اور اس کے ساتھیوں کے ہمراہ قصور کے تھانے میں دوایف آئی آر درج کروائی ہیں، میں نے مقصود کے خلاف میری بیٹی اغوا کی درخواست 22 اگست 2019 کو درج کروائی تھی، جبکہ مقصود کی بیوی بشری نے اپنے شوہر کے خلاف پہلی بیوی کو طلاق دیئے بغیر اسی کی بہن سے نکاح کرنے پرمقدمہ درج کروایا تھا، بشریٰ کو اس مقدمے کو درج کروانے کیلئے ڈسٹرکٹ اور سیشن عدالتوں کے چکر لگانے پڑے کیونکہ پولیس یہ مقدمہ درج کرنے سے انکاری تھی۔ مقدمے کے تفتیشی افسر اے ایس آئی امانت کا کہنا تھا کہ ابھی فی الحال جوڑا لاپتہ ہے، تاہم ان کی تلاش جاری ہے اور جلد انہیں عدالت کے روبرو پیش کردیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

 اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں  تہلکہ مچادینےوالی خبر

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں تہلکہ مچادینےوالی خبر

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش

پاکستان میں کویت کے سفیر نصر المطہری کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

پاکستان میں کویت کے سفیر نصر المطہری کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی ان ہائوس تبدیلی کی حمایت کرڈالی

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی ان ہائوس تبدیلی کی حمایت کرڈالی

معذور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں،وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق

معذور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں،وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق

مسلم لیگ (ن) اپوزیشن میں ہے اس لئے اپنے کارکنوں کو لوٹ رہی ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) اپوزیشن میں ہے اس لئے اپنے کارکنوں کو لوٹ رہی ہے، مریم نواز

سب مانتے ہیں مہنگائی ہے وزیراعظم خود بھی مانتے ہیں ، عثمان ڈار

سب مانتے ہیں مہنگائی ہے وزیراعظم خود بھی مانتے ہیں ، عثمان ڈار