06:13 pm
پاکستانی پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

پاکستانی پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

06:13 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بڑی عید سے پہلے بڑی خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کیلئے بڑا اعلان کر دیا ، اس بار تنخواہیں کس تاریخ کو ادا کی جائیں گی فیصلہ ہو گیا ۔ تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔پنجاب حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر تنخواہ اور پینشن 27 جولائی کو ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔جس کے تحت پنجاب حکومت کی جانب سے عید کے موقع پر سرکاری ملازمین کو تنخوائیں اور ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن 27 جولائی کو ادا کر دی جائے گی۔جولائی کی تنخواہ اور پینشن عیدالاضحیٰ کے باعث 27 جولائی کو ہی جاری کی
جائے گی، اس حوالے سے باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن کی قبل از وقت ادائیگی کے لیے محکمہ خزانہ نے اے جی آفس کو ہدایت کر دی ہے۔