11:18 pm
پاکستانی مدرسے کے طالبعلم نے CSSکا امتحان کر لیا ، تعلق کس علاقے سے ہے ، جانیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی مدرسے کے طالبعلم نے CSSکا امتحان کر لیا ، تعلق کس علاقے سے ہے ، جانیں ۔۔۔خیبرپختونخوا کے ایک مدرسے کے ہونہار طالب علم نے سی ایس ایس کا امتحان پاس کر کے مدرسوں اور ان کے فارغ التحصیل طالب علموں کے متعلق پائی جانے والی سوچ کو غلط ثابت کر دیا ہے۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق اس طالب علم کا نام معاذ الرحمن ہے جو ایک امام مسجد اور عالم دین کا بیٹا ہے۔ معاذ الرحمن کا کہنا ہے کہ ”جب میں نے مدرسے کی تعلیم ختم کی تو مجھے یہ بھی معلوم نہیں تھا کہ سی ایس ایس کیا ہوتا ہے۔ مجھے میرے ایک دوست نے
اس کے متعلق بتایا، جس کا میں ہمیشہ مشکور رہوں گا۔“معاذ الرحمن کا کہنا تھا کہ ”دوست سے سی ایس ایس کے بارے میں جاننے کے بعد میں نے اس کی تیاری شروع کر دی۔ میں نے صفر سے شروع کیا تھا اور راستے میں کئی ناکامیاں دیکھیں لیکن ہمت نہیں ہاری۔ میں اس سے پہلے 2بار سی ایس ایس کا امتحان دے چکا ہوں اور فیل ہو چکا ہوں۔ پہلی بار میں 5مضامین میں فیل ہوا تھا جبکہ دوسری بار 3میں۔ پھر میں نے پی ایم ایس کا امتحان پاس کر لیا لیکن مجھے کسی گروپ میں مختص نہیں کیا گیا۔ بالآخر تیسری بار میں نے سی ایس ایس کا امتحان دیا اور اللہ کے فضل سے صوبے میں67ویں پوزیشن پر آیا ہوں۔“

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔