05:35 am
مون سون بارشیں، آج کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشنگوئی

مون سون بارشیں، آج کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشنگوئی

05:35 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تاہم زیریں سندھ، شمال مشرقی پنجاب ،بالائی خیبرپختونخوا ،کشمیراورگلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے میں کراچی سمیت زیریں سندھ میں آندھی اورگرج چمک
کے ساتھ بارش ہوئی۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا