08:23 am
لاہور میں غلط پارکنگ سے روکنے پر خاتون آگ بگولا ، ٹریفک پولیس اہلکار کیساتھ کیا کام کر ڈالا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں خاتون کا ٹریفک پولیس وارڈن پر حملہ ، پولیس اہلکار کا وائرلیس سیٹ چھین لیا ۔ تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کے علاقے گلبرگ میں ایک اور خاتون کی ٹریفک پولیس اہلکار سے لڑائی کا واقعہ سامنے آیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور کے علاقے گلبرگ میں خاتون نے غلط پارکنگ میں گاڑی کھڑی کی جس پر اسے ٹریفک پولیس اہلکار نے روکا جس پر وہ خاتون غصے سے آگ بگولا ہو گئی اور ٹریفک پولیس اہلکار کا
وائرلیس سیٹ چھین لیا ۔ پولیس نےنامعلوم خاتون کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔ دوسری جانب پاکستانی اس واقعہ کو کرنل کی بیوی پارٹ 2کہہ رہے ہیں اور اس حوالے سے سوشل میڈیا پر میمز کا آغاز ہو بھی ہو چکا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

 اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں  تہلکہ مچادینےوالی خبر

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش

پاکستان میں کویت کے سفیر نصر المطہری کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی ان ہائوس تبدیلی کی حمایت کرڈالی

معذور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں،وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق

مسلم لیگ (ن) اپوزیشن میں ہے اس لئے اپنے کارکنوں کو لوٹ رہی ہے، مریم نواز

سب مانتے ہیں مہنگائی ہے وزیراعظم خود بھی مانتے ہیں ، عثمان ڈار