08:24 pm
وزیرستان میں خوفناک سڑک حادثہ، کئی انسانی جانیں ضائع

وزیرستان (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں ایک اور بھیانک حادثے کی اطلاعات آگئی ہیں ۔ سڑک کے خوفناک حادثے میں قیمتی انسانیں ضائع ہو گئی ہیں۔ جبکہ 20سے زائد افراد کے زخمی ہونےکی بھی اطلاعات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان میں مچن بابا کی زیارت سے واپس  آبائی علاقے   ممہ خیل سرائے نورنگ  جارہے تھے کہ لدھا  لدھا کے علاقے میں زائرین کی گاڑی کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں اس میں سوار 20سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
زخمیوں کو اسپتال منتقل کرکے طبی امداد فراہم کی گئی جہاں 5 افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ زائرین کا تعلق سے ہے جو مچن بابا کے مزار گئے تھے۔زخمیوں میں سے کئی کی حالت تشویشنا ک بتائی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری